
رواں سال افغانستان میں امریکی فوجوں کی تعداد 4000 کردی جائے گی: ٹرمپ
واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ نومبر تک 5000 امریکی فوجی افغانستان میں موجود ہوں گے اور انہوں نے مشرق وسطی میں امریکہ کی جنگوں کو رواں ہفتے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران ملک کی تاریخ کی “سب سے بڑی غلطی” قرار دیا تھا۔ “ہم زیادہ تر افغانستان سے باہر ہیں ،” …
READ MORE